مشرق وسطی

شام :النصرہ فرنٹ کے اسلحہ ڈپومیں کیمیائی مواد کی موجودگی کا انکشاف

شامی صوبہ ادلب میں خفیہ ذرائع انکشاف کیا ہے کہ صوبے کے مختلف علاقوں میں موجود النصرہ فرنٹ کے اسلحہ ڈپووں میں زہرے کیمیائی مواد پر مشتمل گولے اور بم موجود ہیں۔

شیعت نیوز کے مطابق یہ ڈپو’’غزلہ‘‘اور ’’معرہ مصرین‘‘نامی علاقوں میں موجود ہے اور یہ مواد کے دو اقسام ہیں پہلی قسم کوکل نوعیت کی ہے جسے شام میں موجود عام کار خانوں میں تیار کیا گیا ہے جبکہ دوسری قسم خاص نوعیت کی ہے اور بیرون ملک سے آئی ہے جو غالباً امریکن ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button