Uncategorized

ننکانہ :چہلم حضرت امام حسینؑ پر فو ل پروف سکیورٹی انتظامات کی ہدایت

شیعہ نیوز(پاکستانی خبر رساں ادارہ)ڈی پی او صاحبزادہ بلال عمر کی سربراہی میں ڈی پی او آفس میں چہلم حضرت امام حسینؑ کی سکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے…
ننکانہ صاحب : اجلاس کا انعقاد کیا گیا ، شرکا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈی پی او نے کہا کہ چہلم حضرت امام حسینؑ پر سکیورٹی کے فو ل پروف انتظامات کئے جائیں، ضلع بھر میں مجالس کیلئے واک تھرو گیٹ نصب اور خار دار تار لگائے جائیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button