Uncategorized

چہلم امام حسین ؑکیلئے برآمد ہونے والے عزاداری جلوس اختتام پذیر

شیعہ نیوز(پاکستانی خبر رساں ادارہ)وجرانوالہ میں چہلم امام حسینؑ کیلئے برآمد ہونے والے عزاداری جلوس اختتام پذیر ہو گئے اور مجالس کا سلسلہ رات گئے تک جاری رہا۔
گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) گزشتہ روز چہلم امام حسینؑ کا مرکزی جلوس کوٹھی قلندر شاہ سے برآمد ہواجوکہ سیالکوٹی دروازہ،سید نگری بازار، لکڑ والہ پل،سنیاراں والہ بازار،،اردو بازار سے ہوتا ہوا وقت مقررہ پر گھنٹہ گھر پہنچ کر اختتام پذیر ہواجس میں لائسنسدار آغا علی حیدر ودیگر عزاداروں کی کثیرتعداد شریک ہوئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button