Uncategorized

امت مسلمہ اسوہ حسینی ؑ پر عمل پیرا ہوکر موجودہ حالات سے نکل سکتی ہے : اجمل ایڈووکیٹ

شیعہ نیوز(پاکستانی خبر رساں ادارہ)میلسی: انڈی پینڈنٹ لائرز فورم کے صدر مہر اجمل ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ حضرت امام حسین ؑ کے چہلم کے موقع پر ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی اور ڈی پی او وہاڑی عمر سعید ملک نے ضلع بھر میں مثالی انتظامات کئے انہو ں نے کہا کہ حضرت امام ؑعالی مقام کی عظیم قربانی نے مسلمانوں کو صبر کا درس دیا اس لئے امت مسلمہ اسوہ حسینی ؑپر عمل پیرا ہو کر موجودہ حالات سے نکل سکتی ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button