پاکستانی شیعہ خبریں

قومی ایکشن پلان کو بھی سیاست کی نذر کردیا گیا،شیعہ کانفرنس

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ ) بلوچستان شیعہ کانفرنس کے صدر دائودآغا نے اے پی ایس کی تیسری برسی پر شہداءکو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ اے پی ایس کو تین سال ہو گئے مگر حکومت نے اپنا وعدہ پورا نہیں کیا۔قومی ایکشن پلان کو سانحہ اس پی ایس کے نام پر شروع کیا گیا مگر کچھ عرصے کے بعد وہ سیاست کی نذر کر دیا گیا ۔انہوں نے کہا کہ قومی ایکشن پلان بنانےکے بعد بھی کئی مرتبہ دہشت گرد وں نے آسانی کے ساتھ تعلیمی اداروں کو نشانہ بنایا مگر حکومت ہمشہ دہشت گردوں کو ختم کرنے کے جھوٹے بیانات تک محدودرہی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button