پاکستانی شیعہ خبریں
حکومت دہشتگردوں کیخلاف کوئی ٹھوس پالیسی نہ بنا سکی،شیعہ کانفرنس
شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)بلوچستان شیعہ کانفرنس کے بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت چار سال گزرنے کے باوجود دہشت گردوں کے خلاف کوئی ٹھوس پالیسی نہ بنا سکی ۔دعوئوں اور وعدوں کے سوادہشتگردوں کیخلاف کوئی عملی کاروائی نہیں کی گئی اور ایکشن پلان کو سیاست کی نذر کردیا کیا