Uncategorized

آئی ایس ا و کے زیر اہتمام سالانہ پر ی بورڈ امتحانات کا سلسلہ جاری

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ملتان ڈویژن کی جانب سے سالانہ پری بورڈ امتحانات کا سلسلہ جاری ہے ۔
ابتدائی مراحل میں نہم و دہم کے طلبا حصہ لے رہے ہیں ۔ آئی ایس او کے مطابق پری بورڈ امتحانات کا مقصد طلبا میں مقابلہ بازی، تعلیمی قابلیت اور آئندہ آنے والے امتحانات کی تیاری کو بہتر بنانا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button