Uncategorized

جہاد کے نام پر فساد کرنے والوں کی حوصلہ شکنی ضروری ہے،مولانا حسین مسعودی

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) ھیئت آئمہ مساجد امامیہ کے سربراہ مولانا حسین مسعودی نے کہا کہ کفرکے فتوے جاری کرنے اور جہاد کے نام پر فساد کرنے والوں کی حوصلہ شکنی ضروری ہے کیونکہ مسلمانوں کے مختلف مکاتب فکر کے خلاف کفر کے فتوے صادر کر کے بے گناہ لوگوں کا خون بہایا گیا اور جہاد کے نام پر پورے ملک میں فساد برپا کیا گیا،جس سے بیرونی دنیا میں اسلام اور پاکستان کی بدنامی ہوئی ،انہوں نے حکومت اور ریاستی اداروں اور عوام کے تمام طبقات سے کہا کہ وہ اس پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں تاکہ ملک میں امن کے قیام اور امن و یکجہتی کا ماحول قائم ہوسکے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button