مشرق وسطی

داعش کی مصر کو دھمکی

مصر میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے ایک صوتی فائل میں دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مصر کے صدارتی انتخابات میں پولنگ اسٹیشنوں کو نشانہ بنائے گی۔ اطلاعات کے مطابق مصر میں صدارتی انتخابات مارچ میں منعقد ہوں گے ۔ داعش دہشت گرد تنظیم نے انتخابات کو شرک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مصر کے صدارتی انتخابات میں پولنگ اسٹیشنوں کو نشانہ بنائیں گے اور ان پر حملے کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button