Uncategorized

کس خدمت کے تحت ابو طالبان کو قومی دولت سے نوازا گیا، حسن نثار

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبررساں ادارہ) عمران خان کا مجھ سے بڑا مداح کوئی نہیں،لیکن کیا وہ بتانا پسند کرینگے کہ
ابو طالبان سمیع الحق کے مدرسہ حقانیہ
کو57کروڑ70 لاکھ کی امدا انکی
کس خدمت کے عوض دی گئی؟
پیسے دیکر سیاسی سپورٹ خریدنے
کاکام صرف شریفوں اور زرداریوں
تک ہی محدود رہنے دیں، یہی
آپکے حق میں بہتر ہے۔

معروف تجزیہ نگارحسن نثار

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button