پاکستانی شیعہ خبریں

شریعت محمدی کے نام پر اقتدار کی لالچ

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) متحدہ مجلس عمل بلوچستان نے امیدواروں کے حتمی فہرست کو جاری کر دیا۔ پی بی 1 موسٰی خیل شیرانی سے حاجی حسن شیرانی، پی بی 2 ژوب سے مفتی گلاب کاکڑ، پی بی 3 قلعہ سیف اللہ سے مولوی نور اللہ، پی بی 4 لورالائی سے مولوی فیض محمد، پی بی 5 دکی سے یحیٰی ناصر، پی بی 7 سبی لہڑی سے صیفا حفیظ اللہ، پی بی 8 بارکھان سے سردار عبدالرحمان کھیتران، پی بی 9 کوہلو سے مولوی کریم بخش، پی بی 10 ڈیرہ بگٹی سے لیاقت بگٹی، پی بی 11 نصیر آباد سے علامہ عبدالحکیم انقلابی، پی بی 12 نصیر آباد سے میر نظام الدین لہڑی، پی بی 13 جعفرآباد سے عبدالمجید بادینی، پی بی 14 جعفرآباد ٹو سے مولوی مہر اللہ، پی بی 15 صحبت پور مولوی محمد صدیق بھنگر، پی بی 16 جھل مگسی سے مولوی محمد خان لاشاری، پی بی 17 کچھی سے سردار لیاقت علی کرد، پی بی 18 پشین ون سے عبدالواحد صدیقی، پی بی 19 پشین ٹو سے اصغر ترین، پی بی 20 پشین تھری سے سید فضل آغا، پی بی 21 قلعہ عبداللہ سے حاجی حبیب اللہ، پی بی 22 قلعہ عبداللہ ٹو سے حاجی محمد نواز، پی بی 23 قلعہ عبداللہ سے مولوی محمد حنیف، پی بی 24 کوئٹہ ون سے حاجی ساز الدین، پی بی 25 کوئٹہ ٹو سے ملک سکندر ایڈووکیٹ، پی بی 26 کوئٹہ تھری سے مولانا ولی محمد ترابی کو ٹکٹ جاری کئے گئے ہیں۔

اسی طرح پی بی 27 کوئٹہ فور سے لیاقت علی ہزارہ، پی بی 28 کوئٹہ 5 سے ڈاکٹر عطاء الرحمان، پی بی 29 کوئٹہ سے محمد فاروق لانگو، پی بی 30 کوئٹہ سیون حکیم محمد عیسٰی بڑیچ، پی بی 31 کوئٹہ 8 سے محمد اسحاق ذاکر، پی بی 32 کوئٹہ 9 سے مولانا عبدالغفور حیدری، پی بی 33 نوشکی ڈاکٹر عبدالحئی مینگل، پی بی 34 چاغی سے سردار نجیب سنجرانی، پی بی 35 مستونگ سے رئیس غلام حیدر، پی بی 36 شہید سکندر آباد سے حافظ ابراہیم لہڑی، پی بی 37 قلات سے میر سعید لانگو، پی بی 28 خضدار ون سے وڈیرہ عبدالخالق زہری، پی بی 39 سے خضدار ٹو سے میر یونس عزیز زہری، پی بی 40 خضدار تھری سے مولوی عبدالصبور، پی بی 41 واشک سے مولانا نذیر احمد، پی بی 42 خاران سے حامد علی ایڈووکیٹ، پی بی 43 پنجگور سے حاجی محمد یاسین زہری، پی بی 44 آوران کم پنجگور سے حاجی یار جان محمد حسنی، پی بی 45 کیچ ون سے حاجی نصر الدین، پی بی 47 سے عاصمہ زوجہ ناصر، پی بی 48 کیچ فور سے مفتی محمد شاکر، پی بی 49 لسبیلہ سے مولانا شاہ محمد صدیقی، پی بی 50 لسبیلہ ٹو سے محبوب علی، پی بی 51 گوادر سے سید احمد بلوچ شامل ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button