پاکستانی شیعہ خبریں

ڈی آئی خان شیعیان علی ؑ کے خون سے لہو لہو

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) ڈی آئی کا خان کے علاقے چودھوان موڑعربی مسجد کے قریب کالعدم سپاہ صحابہ کے داعشی دہشتگردوںکی فائرنگ سے ایک مومن باقر حسین ولد ہاشم حسین سکنہ ببر پکہ شہید ہوئے ہیں ۔شہید باقر ھسین کے پہلے بھی دو بھائی شہید کئے جاچکے ہیں ۔حکومت خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہوئی ہے اور شیعہ نسل کشی جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button