Uncategorized

مولانا خورشید عابد نقوی مجالس سے خطاب کرینگے

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)مولانا خورشید عابد نقوی نجفی یکم محرم تا 9؍محرم الحرام مسجد امام بارگاہ معصومین بلاک۔14فیڈرل بی ایریا بعد نماز مغربین خطاب کریں گے، دوسری مجلس شب میں پونے دس بجے حسینی سفارتخانہ ملیر میں یکم محرم تا 10؍محرم جبکہ شب کی آخری مجلس سے سوا گیارہ بجے مسجد امام بارگاہ صاحب الزمان گلستان بلاک14میں ہو گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button