Uncategorized
پاک محرم ایسوسی ایشن کے تحت عشرہ محرم کی مرکزی مجالس
شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)پاک محرم ایسوسی ایشن کے تحت عشرہ محرم کی مرکزی مجالس یکم تا 8محرم روزانہ شام 4:30بجے نشتر پارک میں ہونگی جن سے علامہ شہنشاہ حسین نقوی خطاب کرینگے جبکہ 9محرم کو مجلس صبح 9:45 پر ہوگی اور 10محرم کو مجلس صبح8بجے ہوگی جس کے بعد مرکزی ماتمی جلوس برآمد ہوگا ان مجالس میں سوز خوانی،سلام بھی پیش کیئے جائینگے۔