Uncategorized

علامہ ناظر عباس نقوی مختلف مقامات پر مجالس محرم سے خطاب کرینگے

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) معروف عالم دین اورشیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی محرم الحرام کے پہلے عشرہ مجلس میں مرکزی امام بارگاہ جعفر طیار ،کورنگی میں امام بارگاہ امامیہ ، نیو رضویہ سائبان عباس اور سولجر بازارمیں عزاخانہ سکینہ میں مجالس عزاء سے خطاب کریں گے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button