Uncategorized

قرآنی تعلیمات اور امام حسین ؑ کے افکار پر عمل پیرا ہوا جائے،مولانا شہنشاہ حسین

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) پاک محرم ایسوسی ایشن کے تحت نشتر پارک میں مصطفوی ؐ عقیدہ توحید کے عنوان سے عشرہ محرم کی مجلس سے خطاب کے دوران مولانا شہنشاہ حسین نقوی نے کہا ہےکہ قرآنی تعلیمات اور امام حسین ؑ کے افکار پر عمل پیرا ہوکر ہم اچھے اور سچے مسلمان بن سکتے ہیں،کیونکہ قرآن کا راستہ حق کا راستہ ہے اور اللہ کی جانب بلانے والا ہے،جبکہ امام عالی مقام ؑ کا بھی یہی راستہ ہے لہٰذا ہمیں انہی امور پر چلنا ہوگا اور اس بات کا جائزہ لینا ہوگا کہ کس عمل سے ہم سرخرو ہوسکتے ہیں،ہمیں کربلاء والوں کی تعلیمات،پیغام اور اصولوں سے رہنمائی حاصل کرنا ہوگی۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button