Uncategorized

حضرت امام حسینؑ اور ان کے رفقا نے اسلام کو حیات نو عطاء کی، علامہ حسن ظفر

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) امام بارگاہ سامرہ نیو رضویہ سوسائٹی ،اسکیم 33میں منعقدہ عشرہ محرم کی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ حسن ظفر نقوی نے کہا ہےکہ حضرت امام حسینؓ اور ان کے رفقا نے اسلام کو حیات نو عطاء کی اور جب دین پر کوئی مشکل وقت آیا تو نواسہ رسولؐ نے اپنے اور اپنے اہل خانہ اور اصحاب ؓ کے ہمراہ علم جہاد بلند کر کے دین کے دشمنوں کو شکست دی ، انہوں نے کہا کہ آپؑ نے پیغام دیا کہ رسول اکرم ؐ کا لایا ہوا دین ہمیشہ قائم و دائم رہیگا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button