Uncategorized
امام بارگاہ صاحب الزماں گلستان جوہر میں آج مجلس سوئم،مرکزی جلوس برآمد ہوگا
شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) گلستان حیدریہ ٹرسٹ کے صدر ڈاکٹر علی محمد بخاری ایڈ ووکیٹ ک جانب سے شہدائے کربلا کے سوئم کی مرکزی مجلس اتوار 12 محرم کو شب7بجے امام بارگاہ صاحب الزماں گلستان جوہر بلاک 14 میں ہوگی جس سے علامہ عباس کمیلی خطاب کرینگے ،بعد ازاں مرکزی ماتمی جلوس برآمد ہوگا جو مقررہراستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ مہدی آخرالزمان پر اختتام پذیر ہوگا۔