مشرق وسطی

شام: دیرالزور میں کیمیائی ہتھیار بنانے سے متعلق داعش کے کارخانے کا انکشاف

داعش دہشت گرد گروہ کے باقی بچے عناصر امریکی حمایت یافتہ کرد گروہوں کے خلاف کیمائی ہتھیاروں کے استعمال کی تیاری کر رہے ہیں تاکہ امریکی فوج کو شامی فوج کے ٹھکانوں پر حملے پر اکسایا جا سکے۔

دہشت گردوں نے ہفتے کے روز شمالی شام میں واقع حلب کے بعض رہائشی علاقوں پر کلورین گیس کے حامل رکٹوں سے حملہ کر دیا تھا جس کے نتیجے میں سو سے زائد افراد متاثر ہوئے تھے اور انھیں اسپتال منتقل کرنا پڑا تھا۔

دہشت گردوں نے اس سے قبل بھی شام کے مختلف علاقوں منجملہ خان شیخون اور غوطہ شرقی پر کیمیائی حملے کئے تھے اور ان حملوں کا ذمہ دار شام کی حکومت کو قرار دینے کی کوشش کی تھی تاکہ شامی فوج کے خلاف حملوں کی راہ ہموار ہو سکے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button