پاکستانی شیعہ خبریں

کوئٹہ میں ایک مومن شہید

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)کوئٹہ : بولان کے علاقے مچھ میں ایک شیعہ ہزارہ مومن نور محمد جوحصول رزق کے حوالے سے جارہے تھے تکفیری دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے شہید کردیا ۔واضح رہے ایک طرف پورے ملک میں شیعہ حضرات کو لاپتہ کیا جارہا ہے تو دوسری طرف مارا جارہا ہے اور ریاست خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button