پاکستانی شیعہ خبریں

شہید راجہ ندیم کے جلوس جنازہ پر فضل الرحمان کے غنڈوں کی فائرنگ,25 شیعہ نوجوان گرفتار

ranger12کراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق گزشتہ دن گلش اقبال بلاک 6 میں زہرہ اسکوائر پر واقع راجہ چکن ہاوس پر کالعدم تحریک طالبان اور سپاہ صحابہ (یزید) کے دہشتگردوں نے گولیاں مار کے شہید کردیا تھا شہید کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہرین امام بارگاہ شاہ خراسان میں ادا کی گئی شہید کی جنازے کو جلوس کی صورت میں وادی حسین علیہ السلام قبرستان کے لیے روانہ ہوئے تھے کے جلوس جنازہ سہراب گوٹھ سے گزر رہا تھا کے جے یو آئی فضل الرحمان اور مقمای پٹھان میں فائگنگ کا تبادلہ ہورہا تحا کے جلوس جنازہ کو دیکھ کر  مولانا ڈیزل فضل لرحمان  اور طالبان کے غنڈوں نے جنازے کی بسوں پر فائرنگ کردی جنازے میں موجود نوجونوں نے جوابی کاروائی کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان (ڈیزل)  اور طالبان کے دہشتگرد اپنے اجداد کی طرح فرار ہوگئے ،جبکہ قانون نافذ کرنے والے متعصب اہلکاروں نے دہشتگردوں کو گرفتار کرنے کے بجائے واپسی پر جنازے میں شریک 25مومنین کو بسوں سے اتار کر گرفتار کرلیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے ۔واضح رہے کے کالعدم دہشتگرد گرہوں مومنین کو اپنی درندگی کانشانہ بنا رہے ہیں اور کھلے عام اسلحہ لے گھومتے ہیں اور مومنین کو نشانہ بناتے ہیں اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ان دہشتگردوں کو گرفتار کرنے کے بجائے نہتے مومنین کو گرفتار کر کے جھوٹے مقدمات میں ملوث کرتے رہے ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button