پاکستانی شیعہ خبریں
مجھ: امریکی سعودی نوا ز کالعدم تکفیری دہشتگرودں کی فائرنگ،3 مومنین شہید، 2 زخمی
مزید تفصیلات کے مطابق کالعدم سپاہ صحابہ/ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں نے 5 شیعہ مومنین کو بولان مچھ بازار میں نشانہ بنایا، دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے مومنین کی شناخت غلام علی، غلام محمد، محمد ابراہیم کے نام سے ہوئی ہے۔ جبکہ زخمی ہونے والے مومنین کی شناخت عبد اللہ اور محمد تقی کے نام سے کی گئی ہے، تمام زخمیوں اور شہید ہونے والے افراد کو مچھ سے کوئٹہ منتقل کیا جارہا ہے۔