پاکستانی شیعہ خبریں
کوئٹہ: اسپنی روڈ پر کالعدم لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ، 3 مومنین شہید
مزید تفصیلات کے مطابق اسپنی روڈ پر کالعدم لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید اور زخمی ہونے والے مومنین کو بولان میڈیکل اسپتال منتقل کردیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق پانچوں مومنین ایک ٹیکسی PG-8762 میں سوار تھے۔
شہید ہونے والے مومنین کی شناخت محمد زمان ولد مراد علی، محمد عیسی ولد شیخ نبی، اور رحمان وُرف لالا کے نام سے ہوئی ہے۔ جبکہ زخمیوں کی شناخت حسین علی اور محمد علی کے نام سے ہوئی ہے۔ زخمیوں کے لے مومنین سے دُعائے صحت کی التماس ہے