پاکستانی شیعہ خبریں
تحریک انصاف کا شیعہ دشمن رہنما کالعدم لشکر جھنگوی کا سرپرست انور بٹ3دہشتگردوں کے ساتھ گرفتار
شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق لاہور آج صبح دس بجے تحریک انصاف تحصیل فیروز والہ آفس سے کالعدم سپاہ صحابہ و لشکر جھنگوی کے تین دہشت گرد گرفتار
تحریک انصاف تحصیل فیروز والہ کے شیعہ دشمن رہنما انور بٹ جو ان دہشت گردوں کی پشت پناہی کر رہے تھا اس کو بھی موقعے سے گرفتار کر لیا ہے انور بٹ علاقے میں شیعہ مخالف دہشت گرد تنظیموں کے سرپرست کے طور پر جانے جاتے ہیں ماضی میں انور بٹ پاکستان مسلم لیگ نواز سے تھا جو الیکشن کے دوران تحریک انصاف میں شمولیت کی تھی ۔انور بٹ کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کو محفوظ مقام فراہم کرتا تھا ااور ان کی سرپرستی کرتا تھا۔
پولیس سے تحریک انصاف تحصیل فیروز والہ میں ان کے آفسپر چھاپ مار کے انور بٹ سمیت تین دہشتگردوں کو گرفتار کیا ان کے قبصے سے بارودی مود اور جدید اسلحہ بھی برآمد کیا ہے