اہم پاکستانی خبریں

شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کے 3 جوان شہید

شیعہ نیوز:پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد مارے گئے جب کہ دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 3 سیکیورٹی فورسز کے جوان بھی شہید ہوگئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button