پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی امریکی سعودی نواز کالعدم کی فائرنگ سے 30سالہ نوجوان سید علی حیدر جعفری شہید

shaheedکراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق گلبہار کے علاقے پیتل گلی میں موٹر سائیکل سوارامریکی سعودی نواز کاکلعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے 30سالہ نوجوان سید علی جعفری حیدر ولد زرغام حسین جعفری شہید ۔امریکی سودی نواز تکفیری دہشت گردوں نے سید علی حیدرجعفری کے سر اور سینے پر گلیاں ماری ،جس کے بعد ذخمی حالت میں قریبی ہسپتال عباسی شہید منتقل کیا جارہا تھا کے راستے میں جام شہادت نوش کر گئے،شہید علی حیدر کی میت کی قانونی کاروائی کے بعد غسل و کفن کے لیے انچولیامام بارگاہ منتقل کیا جائے گا ،جبکے نماز جنازہ کا اعلان اہلے خانہ کی مشاورت سے کیا جائیگا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button