مشرق وسطی

لبنان سے 30 میزائل صیہونی حکومت کی طرف داغ دیئے گئے

شیعہ نیوز:الجزیرہ چینل نے غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ لبنان سے غاصب اسرائیل کے شمالی علاقوں کی طرف 30 میزائل فائر کئے گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی فوج نے اس کے ساتھ ہی یہ دعویٰ بھی کیا کہ غاصب فوج کے توپ خانے کے ذریعہ اس علاقے پر فائرنگ کی گئی جہاں سے یہ میزائل داغے گئے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button