
کوئٹہ شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق مسجد روڈ پر امریکی سعودی نواز کالعدم لشکرجھنگوی/جنگلی،کالعدم سپاہ صحابہ /یزید کے دہشتگردوں کا گاڑی پر فائرنگ 4 مومنین شہید3 زخمی نمائندے کی اطلاعات کے مطابق مسجد روڈ پر واقع علی ٹریڈرز کے مالک رضا جسین اپنی الیکٹرونگ دوکان بند کر کے روزا افطار کرنے گھر جارہے تھے کے گھات لگائے تکفیری وہابی دہشتگردوں ان کی گاڑی پر اندھا دہند فائرنگ کردی جس سے رضا حسین اور ان کے3ساتھی موقع پر ہی شہید ہوگئے 3شدید زخمی ہوگئے شہید اور خمیوں کی میتوں کو بولان میڈیکل ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاںزخمی مومین کو طبی امدا فراہم کی جارہی ہے ۔