پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی :تکفیری دیوبندی دہشتگردوں کیا فائرنگ سے 45سالہ شیعہ منیر حسین شہید

shaheed munirشیعت نیوز کے نمائندئے کے مطابق لانڈی مجید کالونی حسینی چوک پر سعودی غلام تکفیری دیوبندی کالعدم دہشتگرد ٹولہ سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے غنڈوں کی فائرنگ سے 45سالہ شیعہ منیر حسین شہید نمائندے کی اطلاعات کے مطابق تکفیر دیوبندی دہشتگردوں نے شیعہ منیر حسین کو اس وقت اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جب وہ مجید کالونی میں موجود اپنے گھر کے پاس حسینی چوک پر کھڑے تھے کے موٹر سائیکل سوار دیوبندی دہشتگرد وں نے ان پر فائرنگ کردی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے شیعہ منیر حسین کو زخمی حالت میں جناح ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا کے راستے میں جام شادت نوش کرگے شہید منیر حسین اپنے علاقے میں ماتمی انجمن کے رکن بھی تھے واضح رہے کے مجید کالونی تکفیر ی دیوبندی ٹولے کی آمچگاہ بن گیا ہے یہاں کالعدم ٹوے کے مرکزی رہنما ملعون اورنگزیب فاروقی کئی جلسے کر چکا ہے جب کے دہشتگردوں ملعون دہشتگردوں کو محفوظ پناہ گاہ بھی فراہم کرتا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button