پاکستانی شیعہ خبریں

آج ٹھیڑی کے شہداء کی 49 ویں برسی ہے

shiitenews shaheed theri khشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق صلع خیرپور کے گاؤں ٹھیٹری میں 6جون 1964 کو عاشورہ کے روز سو سے زائد شیعہ مسلمانوں کو شہید کردیا گیا تھا ،متعدد ناصبی وہابی دہشت گردوں کے ہاتھوں زخمی ہوئے تھے ۔امریکی سعودی نواز ناصبی وہابی دہشت گردوں نے اس

روز شیعہ مسلمانوں کو گھیرے میں لے کر ہر سمت سے حملہ کردیا تھا ،ان حملوں کے نتیجے میں 118 شیعہ مسلمان شہید ہوئے تھے ،یافرہے کہ حکومتی اداروں اور عدلیہ نے ہمیشہ سے دہشت گردوں کے خلاف کاروئی میں سستی و کاہلی برتی ہے ،جس کی وجہ سے آج بھی دہشت گردوں کے حوصلے بلند ہیں اور آج بھی دہشت گرد شیعہ مسلمانوں کی نسل کشئی میں معسرف ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button