Uncategorized

کراچی ــ: سپرہائی وے پر سیکورٹی اداروں کی کاروائی 5ہشتگرد گرفتار

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) کراچی کے علاقے سپر ہائی وے پر پولیس کی کامیاب کاروائی کالعدم لشکر جھنگوی کے 5 دہشت گرد گرفتار ،ایس ایس پی ملیر رائو انوار کا کہنا ہے کہ یہ دہشت گرد متعدد کاروائیوں میں ملوث ہیں ، جن میں ٹارگٹ کلنگ بھتہ خوری ،ڈکیتی شامل ہیں ، دہشتگردوں کے قبضے سے 4 پستول اور موٹر سائیکلیں برآمد ہوئی ہیں ، کاروائی کے دوران دو دہشتگرد فرر ہوگئے جن کے لئے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے جارہے ہیں ۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close