پاکستانی شیعہ خبریں

کوئٹہ : کوئٹہ میں مسجد روڈ پر فائرنگ 5 افراد شہید

 

shiite_shaheedابتدائی اطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں مسجد روڈ پر العباس جنرل اسٹور کے مالک حاجی علی اکبر اور انکے بیٹے صمد علی اکبر سمیت 5 افراد شہید 
شیعیت نیوز کے نمائندے کے مطابق حاجی علی اکبر اپنی دکان بند کرکے گھر کے لئے جارہے تھے کہ اچانک کالعدم ناصبی (لشکر جھنگوی ) کے دہشتگردوں نے ان پر فائرنگ کردی انکے ہمراہ ان کے بیٹے صمد علی اور  ان کے دو گارڈز بھی تھے ۔ 4 افراد موقع پر ہی شہید جبکہ ایک اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لا سکے اور شہید ہوگئے ۔علاقے میں خوف و ہراس ۔ 

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button