دنیا

73 فیصد اسرائیلیوں نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی حمایت کی، صیہونی سروے رپورٹ

شیعہ نیوز:صیہونی میڈیا ذرائع کی سروے رپورٹ کے مطابق 73 فیصد اسرائیلیوں نے غزہ جنگ بندی معاہدے سے اتفاق کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق، مقبوضہ فلسطین کے 73 فیصد قابض اسرائیلی آبادکاروں نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی حمایت جب کہ 19 فیصد نے مخالفت میں ووٹ دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ایران کے ساتھ معاہدہ دو برابر کے ممالک کے درمیان تعلقات کی ایک مثال ہے، لاوروف

صیہونی میڈیا کی یہ سروے رپورٹ جنونی نیتن یاہو انتظامیہ کے خلاف آبادکاروں کا واضح موقف ہے۔

دوسری طرف صیہونی فون نے تصدیق کی ہے کہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کا آغاز اتوار (کل) کی صبح ساڑھے 8 بجے ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button