پاکستانی شیعہ خبریں

فوج کامردان میں مشترکہ کومبنگ آپریشن، 77 مشتبہ افراد کو گرفتار

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ ) فوج نے مردان میں مشترکہ کومبنگ آپریشن کیا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور کا کہنا ہے کہ آپریشن مردان کے علاقے پیپال میں کیا گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آرکا یہ بھی کہنا ہے کہ کومبنگ آپریشن کے دوران 77 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے،جبکہ اسلحہ و گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ برآمد کیا گیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آرکا یہ بھی کہنا ہے کہ مشترکہ کومبنگ آپریشنز فوج اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں نے کیے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button