پاکستانی شیعہ خبریں

کوئٹہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے8 شیعہ شہید

کوئٹہ میں صبح کے وقت مسلحہ دہشت گردوں نے فائرنگ کی جس سے اب تک کی اطلاعات کے مطابق 8 شیعہ نوجوان شہید اور متعدد زخمی ہوئے.عینی شاہدین کے مطابق 2 گاڈیوں میں سوار مسلحہ افراد نے فائرنگ کی اور 3 راکٹ فائر کئے.
اس موقع پر سیکورٹی اداروں کا کوئی الکار موجود نہ تھا دوسری جانب کوئٹہ کے ڈپٹی چیف کمیشنر کیپٹن ریٹائر طارق کا کہنا تھا کہ پولیس کے اہلکار وہاں‌ پر گشت کررہے تھے. جوکہ ان کے لاعلمی کا منہ بولتا ثبوت ہے . بائے پاس کے دونوں جانب سیکورٹی چیک پوسٹس ہوتی ہیں لیکن ان گاڑیوں‌ کا وہاں سے آنا اور کاروائی کرکے باگھ جانا سیکورٹی اداروں‌ کی کارکردگی پر ایک سوالیہ نشان ہے، اس واقعہ کے بعد مشتعل لوگوں نے پرامن احتجاج شروع کیا اور بائی پاس کو بلاک کردی جبکہ زخمیوں کو سی ایم ایچ منتقل کیا گیا.کوئٹہ میں ہزارہ طبقہ سے تعلق رکھنے والے افراد ایک پرامن قوم ہے جسے ماضی میں بھی اکژ نشانہ بنایا گیا ہے لیکن آج تک
   
[
کسیملزم کو کیفرکردار تک نہیں پہنچایا جاسکا.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button