مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں
عراق کاظمین میں زائرین پہ بم حملہ 8 زخمی
شیعہ نیوز:عراق میں امریکی و سعودی نواز عالمی دھشتگرد تنظیم داعش کہ بم حملہ میں ۶ زائرین امام موسی کاظم علیہ السلام زخمی ھونے کی اطلاعات ۔
اطلاعات کہ مطابق زائرین امام موسی کاظم (ع) پہ حملہ اسوقت کیا گیا جب وہ امام موسی کاظم (ع) کی شہادت کہ مراسم کی ادائیگی کہ لیے کاظمین بغداد میں انکے حرم مطہر میں موجود تھے ۔
حملہ عیسائیوں کہ روحانی پیشوا پوپ فرانس کہ تین روزہ کامیاب دورہ عراق کہ چند گھنٹوں بعد ھوا جب وہ اپنے دورہ کہ بعد عراق سے روانہ ھوچکے تھے ۔
امریکہ صدر باہیڈن کہ اقتدار میں آنے کہ بعد نئی امریکی انتظامیہ نے عراق و شام سمیت افغانستان نیب داعش دھشتگرد گروہ کو دوبارہ فعال کرنا شروع کردیا ھے تاکہ اسلامی ممالک کو عدم استحکام سے دوچار کیا جاسکے