سانگھڑ: مجلس شہادت علیؑ منعقد کرنے پر زاکر اہلبیت بانیان مجالس سمیت9عزادار گرفتارامام بارگاہ سیل
سانگھڑ: شیعہ دشمن عزاداری دشمن دیوبندی ڈی ایس پی رکھیال کھوسوجمالی اور ایس ایچ اوجمن کھوسو کا کھپرو میں مجالس شہادت امام علی علیہ السلام منعقد کرانے پر شیعہ زاکر اہلبیت ؑ مولا بخش چانڈیوبانیان مجلس عزا سمیت 9عزاداروں کو زدوکوب کر کے گرفتار کیاہے ،نمائندے کے اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب امام بارگاہ میں مجالس شہادت امام علی علیہ السلام منعقد ہورہی تھی کے امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے غنڈوں نے مجلس پر حملہ کردیا اور پولیس پر دباو ڈال کر امام بارگاہ کو سیل کروادیا۔جس کے بعد عزادارون امام علی علیہ نے امام بارگاہ کی سیل توڑ کر دوبارہ مجلس عزا منعقد کی تو علاقے ایس ایچ او جمن کھوسو نے زاکر اہلبیت بانیان مجالس اور عزادروں کو زدوکوب کیا اور ان کو گرفتار کرلیا۔واضح رہے کے متعصب ایس ایچ او کا تعلق کالعدم سپاہ صحابہ (یزید) کے گرہوں سے رہا ہے اور اہم زمہ داری ہر فائز بھی رہا ہے