پاکستانی شیعہ خبریں

آج پوری دنیا اپنے عقائد کے ساتھ کربلا کا غم منارہی ہے، علامہ شہنشاہ نقوی

شیعہ نیوز (کراچی) حضرت محمد مصطفیؐ اور حضرت امام حسینؑ کا ذکر اتحاد امت کی ضمانت اور باعث نجات ہے۔مسجد باب العلم نارتھ ناظم آباد میں مجلس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ یہی وجہ ہے کہ آج پوری دنیا امام حسینؑ کے غم میں سوگوار ہے اور پوری انسانیت اپنے اپنے عقائد و نظریات کے ساتھ کربلا والوں کا ذکر کررہی ہے کیونکہ رسول اکرمؐ اور آپ کی اولاد نے سخت اور کٹھن وقت میں دین کی آبیاری کی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button