Uncategorized

شادی میں مصروف عمران خان اپنی پارٹی کے شیعہ عہدیداروں کے قتل عام پر خاموش کیوں؟

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) گذشتہ روز راولپنڈی میں تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے فیاض حسین،انکے پھتیجے غازی اور حمزہ علی شہید ہوگئے تھے، شہیدوں میں فیاض حسین پیشہ کے لحاظ سے ایڈوکیٹ تھے اور ساتھ ساتھ تحریک انصاف کے ضلعی نائب صدر بھی تھے، مگر ابھی تک تحریک انصاف کی جانب سے شہید کے حوالے سے کوئی مذمتی بیان بھی جاری نہیں کیا گیا اور ناہی پارٹی سربراہ نے لب کشائی کی، شاید ابھی تک عمران خان اپنی نئی نئی شادی اور نئے پاکستان کی نئی امی کے ساتھ زندگی انجوائے کرنے میں مصروف ہیں جبکہ تکفیری دہشتگرد سپاہ صحابہ / طالبان/داعش انکی پارٹی کے شیعہ کارکناں کو قتل کرتے پھر رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button