پاکستانی شیعہ خبریں

مفتی نعیم کی حمایت یافتہ مولوی مینگل گروپ کی فائرنگ سے ایک شیعہ سمیت 3 افراد زخمی

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) اطلاعات کے مطابق کالعدم ملک دشمن اور مفتی نعیم کی حمایت یافتہ جماعت سپاہ صحابہ مینگل گروپ کے فرقہ پرست دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے ایک شیعہ مومن شہید کردیا، مزید تفصیلات کے مطابق سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے شیعہ مومن کو قلندر مکان پر نشانہ بنایا، رمضان مینگل گروپ کے دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک مومن شہید اور تین زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو سی ایم ایچ اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button