Uncategorized

آئی ایس او مرکزی سیکرٹریٹ پر چھاپے کی خبریں بےبنیاد ہیں، ترجمان

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبررساں ادارہ ) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے مرکزی دفتر المصطفٰی ہاؤس پر پولیس ریٹ کی خبروں کو بےبنیاد قرار دیا ہے۔ ترجمان آئی ایس او کے مطابق، مقامی تھانے کے ایس ایچ او نے سیکیورٹی سے متعلق امور پر آفس سیکریٹری سے ملاقات کی تھی۔ یاد رہے کہ سوشل میدیا پر خبر چلی تھی کہ المصطفیٰ ہاوس پر پولیس کی جانب سے ریڈ کیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button