Uncategorized

ایم ڈبلیو ایم ضلع سجاول کے تحت سالانہ عظیم الشان جشن مولود کعبہ کا انعقاد

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) مجلس وحدت مسلمین ضلع سجاول کے تحت سالہائے گذشتہ کی طرح اس سال بھی عظیم الشان جشن مولود کعبہ بمناسبت ولادت باسعادت امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب ؑ منعقد کیا گیا جس میں خصوصی خطاب مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنماعلامہ سید باقر عباس زیدی اور علامہ اعجاز بہشتی نے کیا جبکہ مختلف منقبت خوانوں نے بارگاہ امامت ؑمیں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر علاقہ عوام اور شیعہ سنی مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، جشن کے اختتام پر ضلعی سیکریٹری جنرل مختار احمد دایو نے معزز مہمانان گرامی اور شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button