Uncategorized

ساہیوال: سی ٹی ڈٰی کی کاروائی تکفیری دہشتگرد تنطیم سے رابطہ کرنیوالا امام مسجد گرفتار

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ ) ساہیوال: سی ٹی ڈی نے تکفیری دہشتگرد تنظیم کے کارکنوں سے رابطہ کے الزام میں امام مسجد کو گرفتار کر لیا۔ ساہیوال میں وزیراعلیٰ پنجاب کے ڈسٹرکٹ ہسپتال کے دورہ کے موقع پر سراغ رساں اداروں نے امام مسجد کی کالز ریکارڈ کیں جن سے تکفیری دہشتگرد تنظیم کے کارکنوں سے رابطے کا پتہ چلا تھا جس پر سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے سول ہسپتال کی مسجد کے امام قاری محمد عثمان کو گرفتار کر لیا اور موبائل فون وغیرہ بھی قبضہ میں لے لیے ،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button