Uncategorized

بھوآنہ میں چہلم امام حسینؑ کے جلوس کیلئے سکیورٹی انتظامات مکمل

شیعہ نیوز(پاکستانی خبر رساں ادارہ)چہلم حضرت امام حسینؑ کے موقع پر سکیورٹی انتظامات کو فول پروف بنانے کیلئے انتظامات مکمل کر لئے گئے
بھوآنہ ۔ ڈی ایس پی سرکل بھوآنہ عاطف عمران قریشی نے کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے اور امن و امان کو یقینی بنانے کیلئے گزشتہ روز ایس ایچ او تھانہ بھوآنہ و دیگر کے ہمراہ امام بارگاہ محفل شاہ خراسان سے نکلنے والے جلوس کے راستوں کا معائنہ کیا۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button