Uncategorized
کربلا سے زائرین کی 70 بسوں کا قافلہ کوئٹہ پہنچ گیا
شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبررساں ادارہ)چہلم حضرت امام حسینؑ میں شرکت کے بعد کربلا سے زائرین کی 70 بسوں کا قافلہ کوئٹہ پہنچ گیا۔
ملتان:۔ جس میں ہزاروں زائرین کا تعلق ملتان اور جنوبی پنجاب سے ہے ۔دوسری جانب پاک ایران بارڈر پر زائرین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔