Uncategorized

بیت المقدس کوصیہونی دارالحکومت تسلیم کرنا جارحیت :علامہ ساجدعلی نقوی

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبررساں ادارہ)امریکہ کا مکروہ چہرہ بے نقاب ،پارلیمنٹ کا اجلاس بلا کر قومی پالیسی کا اعلان کیا جائے۔
ملتان:۔اسلامی تحریک کے سربراہ علامہ ساجد علی نقوی نے مقبوضہ بیت المقدس کوصیہونی دارالحکومت ماننے کے امریکی فیصلہ کو مسترد کرتے ہوئے اسے امت مسلمہ کیخلاف جارحیت قرار دیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلا کراس مسئلہ پر قومی پالیسی کا اعلان کیا جائے ۔دنیا باہمی اشتراک ، بھائی چارے اور احترام کے ساتھ ہی پرامن بن سکتی ہے ۔ ٹرمپ نے امریکہ کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button