Uncategorized

بیت المقدس ہمارا ہے ،علامہ ناظر تقوی

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ اور کراچی ڈویژن کی جانب سے بیت المقدس کو امریکہ کی جانب سے اسرائیل کا دالحکومت تسلیم کرنے کے خلاف مرکزی احتجاجی مظاہرہ امام بارگاہ خواجہ اثناء عشری کے باہر منعقد ہوا جس میں صوبائی صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی ۔علامہ شبیر حسن میثمی۔علامہ عابد عرفانی۔برادر حسنین مہدی۔علامہ فیاض مطہری سمیت لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button