پاکستانی شیعہ خبریں

پشاور:فلسطین اور کشمیری عوام کے حق میں، بھارتی اور اسرائیلی بربریت کے خلاف احتجاجی ریلی

شیعہ نیوز(پاکستان شیعہ خبر رساں ادارہ ) پشاور علامہ سید ساجد علی نقوی سربراہ اسلامی تحریک پاکستان نائب صدر متحدہ مجلس عمل کی ہدایت پر پر شیعہ علماء کونسل/اسلامی تحریک پاکستان خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام صوبائی جنرل سیکرٹری آخونزادہ مظفر علی کی قیادت میں فلسطین اور کشمیری عوام کے حق میں، بھارتی اور اسرائیلی بربریت کے خلاف احتجاجی ریلی قصہ خوانی بازار میں نکالی گئی۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button