پاکستانی شیعہ خبریں

جلوس کی سیکورٹی کے بہترین انتظام تھے،حکام کے مشکور ہیں،شیعہ کانفرنس

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) لوچستان شیعہ کانفرنس کے صدر داوٴد آغا نے کہا ہے کہ یوم عاشور کے جلوس کی سیکورٹی کے بہترین انتظامات اور صوبے بھر میں درپیش مسائل حل کرنے پر حکام کے مشکور ہیں ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوئٹہ میں یوم عاشور کے جلوس میں 30 ماتمی دستے شامل تھے ہماری کوشش رہی کہ مغرب سے قبل جلوس اختتام پذیر ہوجائے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے جن علاقوں میں جلوس کو مشکلات کا سامنا ہوا وہاں حکومت نے مسائل حل کئے حکومت کے اقدامات لائق تحسین ہیں ۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button