پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی میں 24گھنٹے کے اندر 3شیعہ عمائدین کا قتل قابل مذمت ہے،گلگت میں شیعہ مسافروں کی شہادت افسوسناک سانحہ ہے،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری۔

Raja Nasirکراچی میں 24گھنٹے کے اندر 3شیعہ عمائدین کا قتل قابل مذمت ہے،گلگت میں شیعہ مسافروں کی شہادت افسوسناک سانحہ ہے،گلگت اور کراچی ملت جعفریہ کے عمائدین کی دہشت گردی میں کالعدم گروہوں اور ریا ستی ادارے ملوث ہیں،صدراور رحمان ملک کی موجودگی میں کالعدم تنظیم کہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے 3بے گناہ شیعہ عمائدین کی شہادت حکومت کی کار کر دگی پر سوالیہ نشان ہے ۔کالعدم دہشت گرد گروہوں نے کراچی

اور گلگت میں بے گناہ افراد کا قتل عام کر کے ملک کو عدم استحکام سے دو چار کرنے کی سازش کر رہے۔علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سیکریٹری جنرل مجلس و حدت مسلمین پاکستان

کراچی ()کراچی میں 24گھنٹے کے اندر 3شیعہ عمائدین کا قتل قابل مذمت ہے،گلگت میں شیعہ مسافروں کی شہادت افسوسناک سانحہ ہے،گلگت اور کراچی ملت جعفریہ کے عمائدین کی دہشت گردی میں کالعدم گرہوں اور ریا ستی ادارے ملوث ہیں،صدراور رحمان ملک کی موجودگی میں کالعدم تنظیم کہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے 3بے گناہ شیعہ عمائدین کی شہادت حکومت کی کار کر دگی پر سوالیہ نشان ہے ۔کالعدم دہشت گرد گرہوں نے کراچی اور گلگت میں بے گناہ افراد کا قتل عام کر کے ملک کو عدم استحکام سے دو چار کرنے کی سازش کر رہے۔ان خیالات کا اظہار مجلس و حدت مسلمین کے سیکریٹری علامہ راجہ ناصر عباس نے کراچی 3شیعہ عمائدین(اصغر جعفری،نسیم عباس،سید ساجد حسین) کی ٹارگٹ کلنگ اور گلگت مسافر بس دہشت گرودں کے حملے میں شہید ہونے والے عمائدین کی شہادت پر اپنے مذمتی بیان میں کیا۔
اُن کا کہنا تھا کہ کراچی ،کوئٹہ،گلگت،پاراچنار،ڈیرہ اسماعیل خان،ہنگو، اور ملک کے دیگر حصوں میں بے گناہ انسانوں اور شیعیان حیدر کرار کا قتل عام حکومتی ناکامی کا مہ بولتا ثبوت ہے ،عدلیہ حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے عوام کو تحفظ فراہم کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں، اگر دشت گردی کی اس آگ کو فورن نہ بجھایا گیا تو پھر اس آگ سے عدلیہ حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے بھی محفوظ نہیں رہ سکیں گے ۔گلگت میں شیعہ مسافروں کی شہادت افسوسناک سانحہ ہے ،حکومت دہشت گردوں کی سر پرستی کر رہی ہے۔گلگت اور کراچی ملت جعفریہ کے عمائدین کی دہشت گردی میں کالعدم گرہوں اور ریا ستی ادارے ملوث ہیں۔کالعدم دہشت گرد گرہوں نے کراچی اور گلگت میں بے گناہ افراد کا قتل عام کر کے ملک کو عدم استحکام سے دو چار کرنے کی سازش کر رہے ہیں۔کراچی میں 24گھنٹے کے اندر 3شیعہ عمائدین کا قتل قابل مذمت ہے، صدراور رحمان ملک کی موجودگی میں کالعدم تنظیم کہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے بے گناہ افراد کی شہادت حکومت کی کار کر دگی پر سوالیہ نشان ہے۔دہشت گردوں اور ان کے سر پر ستوں کی سر عام پھانسی پر لٹکایا جائے ۔
علامہ راجہ ناصر عباس کا کہنا تھا کہ کراچی میں شہید ہونے والے اصغر زیدی،نسیم عباس اور ساجد حسین کا کسی تنظیم سے تعلق نہیں۔ سیاسی،لسانی تنظیمیں شیعہ عمائدین کے قتل عام پر سیاست نہ کریں،شہید ساجد حسین کا تعلق کسی لسانی تنظیم سے نہیں شہید ساجد حسین کے قتل میں عوامی نیشنل پارٹی خود ملوث ہے،اُنھوں نے صدر آصف زرداری اور وزیر اعظم یوسف رضا کیلانی،چیف جسٹس اوروفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک سے مطالبہ کیا کہ اگر وہ اس ملک میں شیعہ عمائدین کی نسل کشی کے خلاف کوئی اقدام نہیں کرتے تو اس ملک کی اپنی ذمہ داریوں سے مستعفی ہو جائیں ورنہ ملت جعفریہ اپنے دفاع کا حق محفوظ رکھتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button